مختصر ڈاکومنٹری: مفتی عبدالوحید جلالی – مرکزی ترجمان سنی علماء کونسل پاکستان |
مرکزی ترجمان سنی علماء کونسل پاکستان، مفتی عبدالوحید جلالی صاحب کے جماعتی کاز اور سرگرمیوں کی تشہیری مہم پر مبنی خوبصورت مختصر ڈاکومنٹری۔
یہ ڈاکومنٹری مفتی عبدالوحید جلالی صاحب کے تعارف، خدمات اور سنی علماء کونسل پاکستان میں مرکزی ترجمان کی حیثیت سے اُن کے مؤثر کردار کو نمایاں کرتی ہے۔
ویڈیو ملاحظہ کریں
Also Read