سیرت سیدنا علی المرتضیؓ سیمینار – مفتی عبدالوحید جلالی کا خطاب | حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کا نکاح | Sunni Ulema Council Pakistan

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
"میں نے اگر کسی کو بیٹی نکاح میں دی ہیں تو اللہ کے حکم سے دی ہیں، اور اگر کسی سے لی ہے تو یہ بھی اللہ کے حکم سے ہے۔"

اس مختصر کلپ میں مرکزی ترجمان سنی علماء کونسل پاکستان مفتی عبدالوحید جلالی صاحب ضلع باغ آزاد کشمیر میں منعقدہ سیرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ سیمینار سے بیان کر رہے ہیں کہ:

سیدنا حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کو لاڈلی بیٹی دینا بھی اللہ کے حکم سے تھا۔
سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو دو بیٹیاں یکے بعد دیگر دینا بھی اللہ کے حکم سے تھا۔
سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے بیٹی لینا بھی اللہ کے حکم
سے تھا۔.
مزید تفصیل کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

Sunni Ulema Council Pakistan


Also Read