سیرت سیدنا علی المرتضیؓ سیمینار – مفتی عبدالوحید جلالی کا خطاب | بی بی فاطمہؓ کے جنازہ کا واقعہ - Sunni Ulema Council Pakistan

مرکزی ترجمان سنی علماء کونسل پاکستان مفتی عبدالوحید جلالی صاحب نے ضلع باغ آزاد کشمیر میں منعقدہ سیرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ سیمینار سے خطاب کیا۔

اس مختصر کلپ میں حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے جنازہ اور حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی جانب سے سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو جنازہ پڑھانے کا واقعہ بیان کیا۔

انہوں نے بتایا کہ خلیفہ اوّل سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، خلیفہ دوئم سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور خلیفہ سوئم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں خلیفہ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ ان کے مشیر رہے۔

یہ اس بات کی واضح مثال ہے کہ خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درمیان محبت، احترام اور باہمی تعلقات انتہائی مضبوط تھے۔

مزید تفصیل کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں۔


سنی علماء کونسل پاکستان

Also Read