تعظیمِ حرمین شریفین کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
پاکستان علماء کونسل کے زیرِ اہتمام منعقدہ تعظیمِ حرمین شریفین کانفرنس میں قائدِ اہلسنت والجماعت حضرت علامہ مولانا محمد احمد لدھیانوی صاحب نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس کی منتخب تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ حرمین شریفین کی عظمت و حرمت کی حفاظت فرمائے، ان مقدس مقامات کو امن و سلامتی کا مرکز بنائے اور تمام مسلمانوں کو ان کا ادب و احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
Also Read