ایران کے سعودی عرب پر حملے کھلی جارحیت، حرمین شریفین کا دفاع ہمارا مذہبی فریضہ - سنی علماء کونسل پاکستان

ایران کے سعودی عرب پر حملے کھلی جارحیت، حرمین شریفین کا دفاع ہمارا مذہبی فریضہ -
10 اپریل پاکستان زندہ باد ریلیوں میں بھرپور آواز بلند کی جائے گی
 سنی علماء کونسل پاکستان 

ایران کے سعودی عرب پر حملے کھلی جارحیت ہیں۔ اب روز روشن کی طرح واضح ہو چکا ہے کہ ایران حرمین شریفین پر قبضہ کا خواب دیکھ رہا ہے۔ حرمین شریفین کے تقدس کا دفاع ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔
قائد اہلِ سنت، علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب حفظہ اللہ، نے کہا کہ سعودی عرب اسلامی دنیا کا مرکز ہے، اور مرکز پر حملہ پوری اسلامی دنیا پر حملہ تصور ہوگا۔
 10 اپریل پاکستان زندہ باد ریلیوں میں حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے بھرپور آواز بلند کی جائے گی۔

مرکزی ترجمان سنی علماء کونسل پاکستان 
مولانا مفتی عبدالوحید جلالی 


Also Read