حرمین شریفین کے تقدس کے لیے اسلامی دنیا ہر فرد بے تاب - قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی سربراہ سنی علماء کونسل پاکستان

حرمین شریفین کے تقدس کے لیے اسلامی دنیا ہر فرد بے تاب
حرمین شریفین کے تقدس پر مر مٹنے کے لیے اسلامی دنیا کا ہر فرد بے تاب ہے۔ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر صاحب کا سعودی عرب کے حوالے سے بیانیہ لائق تحسین ہے۔
قائد اہلِ سنت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب حفظہ اللہ نے کہا کہ ضرورت پڑی تو میری جماعت کا ہر کارکن حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے اپنی فوج کے شانہ بشانہ 
کھڑا ہوگا۔
جاری کردہ:
مرکزی ترجمان سنی علماء کونسل پاکستان 
مولانا مفتی عبدالوحید جلالی 

Also Read