مرکزی ترجمان سنی علماء کونسل پاکستان مفتی عبدالوحید جلالی کا کوہاٹ میں خطاب || عظمتِ قرآن و دستارِ فضیلت کانفرنس
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں منعقد ہونے والی عظمتِ قرآن و دستارِ فضیلت کانفرنس کے موقع پر مرکزی ترجمان سنی علماء کونسل پاکستان، مفتی عبدالوحید جلالی صاحب نے ایک اہم خطاب فرمایا۔ کانفرنس میں علماء کرام، طلبہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خطاب کا ایک مختصر کلپ ملاحظہ کریں:
Sunni Ulema Council Pakistan
سنی علماء کونسل پاکستان
Also Read
