اسلام آباد: مولانا مفتی عبدالوحید جلالی کا سربراہ سنی علماء کونسل پاکستان علامہ محمد احمد لدھیانوی کے ساتھ یادگار انٹرویو، SUC Pak

مرکزی ترجمان سنی علماء کونسل پاکستان، مولانا مفتی عبدالوحید جلالی صاحب کی قائدِ اہلِ سنت, سفیرِ امن، علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب حفظہ اللہ کے ساتھ اسلام آباد میں اہم نشست، اور قائدِ اہلِ سنت علامہ لدھیانوی صاحب حفظہ اللہ سے موجودہ ملکی و بین الاقوامی صورتِ حال پر انٹرویو۔


  •  ملکی استحکام
  •  خارجہ پالیسی
  •  پاک، افغان تنازع پر مؤقف
  •  عوامی مسائل کے حل کے لیے مذہبی جماعتوں کا کردار
  •  تحفظِ ناموسِ صحابہ و اہلِ بیت بل کے حوالے سے گفتگو 
  •  بحرانوں سے نکلنے کے لیے تجاویز
  • اور دیگر اہم قومی و بین الاقوامی امور پر اظہارِ خیال۔



ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں۔

Also Read