رمضان المبارک کی آمد مبارک – مرکزی صدر سنی علماء کونسل پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی

Allama Ghazi Aurangzeb Farooqi

تمام مسلمانوں کو ماہ رمضان کی آمد دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ اللہ تعالی نے ایک مرتبہ پھر ہمیں یہ بابرکت مہینہ عطا فرمایا ہے

آئیے اس مقدس ماہ میں روزوں، عبادات، صدقات اور خیرات کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کریں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے گناہوں کی مغفرت فرمائے، دین اسلام کو سر بلندی عطا فرمائے، وطن عزیز پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ہمیں ناموس رسالت، صحابہ و اہل بیت کے مشن میں ثابت قدم رکھے۔

اللہ تعالی تمام شہدائے تحفظ ناموس صحابہ و اہلِ بیت کے درجات بلند فرمائے۔

علامہ غازی اور نگزیب فاروقی (مرکزی صدر سنی علماء کونسل پاکستان)

Also Read