اسلام آباد: علامہ محمد احمد لدھیانوی کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات - Sunni Ulema Council Pakistan

اسلام آباد: قائد اہل سنت، علامہ محمد احمد لدھیانوی نے وفاقی وزیر مذہبی امور، سردار محمد یوسف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دینی، مذہبی اور سماجی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم موضوعات پر مشاورت کی گئی۔






سنی علماء کونسل پاکستان 


Also Read