سیرت النبی ﷺ و عظمت صحابہ رضی الله تعالی عنه کانفرنس ٹنڈوالہیار - Ahle Sunnat Wal Jamaat - ASWJ
Hidayat Ullah Farooqi-
04-11-2020
ٹنڈوالہیار ، 4 نومبر 2020 شیر سندھ علامہ عبداللہ سندھی صاحب گوٹھ اللہ رکھیو پٹھان میں سیرت النبی ﷺ و عظمت صحابہ رضی الله تعالی عنه کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں